فیض کا حصول ہر عقل کے پیچھے ایک کتاب ہوتی ہے، اور ایک کتاب کے پیچھے کئی عقلیں ہوتی ہیں، ہر عقل کسی جسم میں ہوتی ہے، کبھی کوئی کتاب سے فیض حاصل کرتا ہے کبھی کوئی عقل والوں سے فیض حاصل کرتا ہے