علم کیا ہے؟ علم ، عالِم اور معلوم کے درمیان نسبت ہے، یہ نسبت کوئی معلّم عطا کرتا ہے،اور وہ معلّم ،جیسا علم آپ کو دیگا، ویسا ہی علم آپ کو پہنچے گا۔