اتفاق سے کچھ نہیں ہوتا
اتفاق سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اتفاق سے کچھ ہو تو اس کا (اللہ) نظام کیا ہے؟ مکمل نظام ہے اللہ کی طرف سے۔ ہم پر یہ چیزیں ایسی ظاہر ہوتی ہیں کہ ہمیں کبھی اچانک لگتی ہیں کبھی اتفاق لگتا ہے کبھی بے وقت ایک بات ہوجاتی ہے، کوئی کام بے وقت نہیں ہوتا، کوئی بات اچانک نہیں ہوتی، کوئی بات اتفاق سے نہیں ہوتی سب اللہ کی طرف ایک منظم نظام ہے
Facebook Comments