خودغرضی چھوڑیں اخلاص پیدا کریں

خودغرضی چھوڑیں اخلاص پیدا کریں
کم از کم مسلمانوں کو میں اتنا کہہ سکتا ہوں کہ خودغرضی چھوڑیں اخلاص پیدا کریں،
اتنا کریں کہ اپنے گھر والوں کو نماز کیلئے صبح جگائیں۔اپنے گھر والوں کو اپنی خودغرضی کیلئے چائے،کھانا، اسکول کے لئے بچوں کو،دفتر کیلئے لوگوں کو جگایا۔ کیا نماز کیلئے اُٹھاتا ہے کوئی؟آج صرف اتنا ہی سوچ لیں، اپنی خودغرضی سے معافی مانگیں کہ میں نے صرف اپنے کام کے لئے آپ کو اُٹھایا اب میں نماز کیلئے اُٹھاؤں گا
Facebook Comments