Tag: Aqwal
-
حضور ﷺ کو کوئی فرق نہیں پڑہے گا
اگر کوئی یہ کہے کہ حضور ﷺسب جانتے ہیں اور کوئی کہے نہیں جانتے ہیں،حضورﷺ کو کوئی فرق نہیں پڑہے گا تمہیں فرق پڑہے گا۔ انکا جاننا بھی خوب جاننا ہے کہ حضورﷺ نہیں جانتے؟ سوچو تو سہی یہ بات وہ کہے گا. جو اتنا جانتا ہوگا(استغفراللہ)کہ وہ جانے کہ حضور نہیں جانتے ۔استغفراللہ فرمانِ ... -
-
فیض کا حصول
فیض کا حصول ہر عقل کے پیچھے ایک کتاب ہوتی ہے، اور ایک کتاب کے پیچھے کئی عقلیں ہوتی ہیں، ہر عقل کسی جسم میں ہوتی ہے، کبھی کوئی کتاب سے فیض حاصل کرتا ہے کبھی کوئی عقل والوں سے فیض حاصل کرتا ہے -
انسان کو بولنا تو آجاتا ہے
انسان کو بولنا تو آجاتا ہے انسان کو بولنا تو آجاتا ہے، دو تین سال میں بچا بولنے لگتا ہے لیکن کب بولے، کیا بولے،کیسے بولے ، کیا نہیں بولے اسکے سیکھنے میں عمر بیت جاتی ہے -
علم کیا ہے؟
علم کیا ہے؟ علم ، عالِم اور معلوم کے درمیان نسبت ہے، یہ نسبت کوئی معلّم عطا کرتا ہے،اور وہ معلّم ،جیسا علم آپ کو دیگا، ویسا ہی علم آپ کو پہنچے گا۔ -
اتفاق سے کچھ نہیں ہوتا
اتفاق سے کچھ نہیں ہوتا اگر اتفاق سے کچھ ہو تو اس کا (اللہ) نظام کیا ہے؟ مکمل نظام ہے اللہ کی طرف سے۔ ہم پر یہ چیزیں ایسی ظاہر ہوتی ہیں کہ ہمیں کبھی اچانک لگتی ہیں کبھی اتفاق لگتا ہے کبھی بے وقت ایک بات ہوجاتی ہے، کوئی کام بے وقت نہیں ہوتا، ...