• Beniazi Allah k Siwa kisi ko Sajti nhi | Syed Hamza Ali Qadri r.a
    96
    0

    بے نیازی اللہ کے سوا کسی کو سجتی نہیں وہ مولوی صاحب کو غلط فہمی ہے کہ کہتے ہیں کہ یہ نیاز، گیارویں کی نیاز، بارویں شرک۔ نیاز صرف اللہ کے لیے ہے، غیراللہ کے لیے نیاز نہیں ہے۔ اُنکو نیاز کے معنی نہیں معلوم۔ اللہ الصمد کے کیا معنی ہیں؟ اللہ بے نیاز ہے۔ ...
  • Aqwal
    181
    0

    مذہب، تہذیب و ادب مذہب اگر روح ہے، تو تہذیب جسم ہے، اور ادب اُس کالباس ہے۔ کسی میں ادب نہ دیکھو تو سمجھو جسم برہنہ ہوا جارہا ہے، اور اگر تہذیب بھی زوال پزیر ہو ، توروح مجروح ہو کر رہے گی اُس کامذہب ، اُس کا دین مجروح ہو کر رہے گا۔ فرمانِ ...
  • حضور ﷺ کو کوئی فرق نہیں پڑہے گا
    354
    0

    اگر کوئی یہ کہے کہ حضور ﷺسب جانتے ہیں اور کوئی کہے نہیں جانتے ہیں،حضورﷺ کو کوئی فرق نہیں پڑہے گا تمہیں فرق پڑہے گا۔ انکا جاننا بھی خوب جاننا ہے کہ حضورﷺ نہیں جانتے؟ سوچو تو سہی یہ بات وہ کہے گا. جو اتنا جانتا ہوگا(استغفراللہ)کہ وہ جانے کہ حضور نہیں جانتے ۔استغفراللہ فرمانِ ...
  • خودغرضی چھوڑیں اخلاص پیدا کریں
    345
    0

    خودغرضی چھوڑیں اخلاص پیدا کریں کم از کم مسلمانوں کو میں اتنا کہہ سکتا ہوں کہ خودغرضی چھوڑیں اخلاص پیدا کریں، اتنا کریں کہ اپنے گھر والوں کو نماز کیلئے صبح جگائیں۔ اپنے گھر والوں کو اپنی خودغرضی کیلئے چائے،کھانا، اسکول کے لئے بچوں کو،دفتر کیلئے لوگوں کو جگایا۔ کیا نماز کیلئے اُٹھاتا ہے کوئی؟آج ...