• 1073
    0

    13 Surah Al-Ra’d (Complete) Kanzul Iman Only Urdu Translation Translation: Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi Voice: Syed Hamza Ali Qadri R.A For reading more life changing sayings of Hazrat Sayyid Hamza Ali Qadri (رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ), join our team Bazm e Hamzia. Please share these words of wisdom with others as well.
  • 2264
    0

    اتفاق سے کچھ نہیں ہوتا اگر اتفاق سے کچھ ہو تو اس کا (اللہ) نظام کیا ہے؟ مکمل نظام ہے اللہ کی طرف سے۔ ہم پر یہ چیزیں ایسی ظاہر ہوتی ہیں کہ ہمیں کبھی اچانک لگتی ہیں کبھی اتفاق لگتا ہے کبھی بے وقت ایک بات ہوجاتی ہے، کوئی کام بے وقت نہیں ہوتا، ...
  • 2629
    0

    علم کیا ہے؟ علم ، عالِم اور معلوم کے درمیان نسبت ہے، یہ نسبت کوئی معلّم عطا کرتا ہے،اور وہ معلّم ،جیسا علم آپ کو دیگا، ویسا ہی علم آپ کو پہنچے گا۔
  • 5683
    0

    انسان کو بولنا تو آجاتا ہے انسان کو بولنا تو آجاتا ہے، دو تین سال میں بچا بولنے لگتا ہے لیکن کب بولے، کیا بولے،کیسے بولے ، کیا نہیں بولے اسکے سیکھنے میں عمر بیت جاتی ہے
  • 2025
    0

    فیض کا حصول ہر عقل کے پیچھے ایک کتاب ہوتی ہے، اور ایک کتاب کے پیچھے کئی عقلیں ہوتی ہیں، ہر عقل کسی جسم میں ہوتی ہے، کبھی کوئی کتاب سے فیض حاصل کرتا ہے کبھی کوئی عقل والوں سے فیض حاصل کرتا ہے
  • 1948
    0

    صدِق و رضا جس قدر صدِق ہے اُس قدر رضا ہے