• 205
    0

    منزل،سفر،مسافر اگر منزل اچھی ہے تو سفر بھی اچھا ہے مسافر بھی اچھا ہے فرمانِ سید حمزہ علی قادری علیہ الرحمہ
  • حضور ﷺ کو کوئی فرق نہیں پڑہے گا
    426
    0

    اگر کوئی یہ کہے کہ حضور ﷺسب جانتے ہیں اور کوئی کہے نہیں جانتے ہیں،حضورﷺ کو کوئی فرق نہیں پڑہے گا تمہیں فرق پڑہے گا۔ انکا جاننا بھی خوب جاننا ہے کہ حضورﷺ نہیں جانتے؟ سوچو تو سہی یہ بات وہ کہے گا. جو اتنا جانتا ہوگا(استغفراللہ)کہ وہ جانے کہ حضور نہیں جانتے ۔استغفراللہ فرمانِ ...