• Manzoor | Manzar | Nazar by Syed Hamza Ali Qadri r.a
    87
    0

    منظور،منظر،نظر کبھی کسی کی نظر اچھی ہو تو منظر اچھا ہوجاتا ہے اور کبھی منظراچھا ہو تو نظر اچھی ہوجاتی ہے۔ لیکن یہ منظر اچھا ہوتا کیسے ہے؟ نظر اچھی ہوتی کیسے ہے؟ اصل میں منظور اچھا ہو تو نظر بھی اچھی ہے منظر بھی اچھا ہے فرمانِ سید حمزہ علی قادری علیہ الرحمہ