Agar tum Melad e Mustafa Manany waly hoty | Syed Hamza Ali Qadri r.

تم ہو ،جو کہ تم فیصلہ کرتے ہو
تم ہو ،جو کہ تم فیصلہ کرتے ہو۔ جھوٹ نہیں بولنا، دھوکا نہیں دینا۔
جب تم آئینہ دیکھتے ہو اور سوچتے ہو کہ میں کیسا ہوں
تو تم اُس و قت اپنا فیصلہ کرلیتے ہو کہ تم کس کو پسند کرتے ہو،
اگر تم میلادِ مصطفےٰ ﷺمنانے والے ہوتے تو
سنتِ مصطفےٰﷺپر عمل کرتے۔
فرمانِ سید حمزہ علی قادری علیہ الرحمہ
Facebook Comments