Balon ka Fashion | Hair Style | Syed Hamza Ali Qadri r.a

بالوں کے فیشن پر سیّدی ومرشدی آقا کی نوجوانوں کو نصیحت
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ کی راہ میں پیش کیا۔اللہ اکبر باپ کا امتحان بیٹے کی محبت میں تھا اور بیٹے کا امتحان باپ کی بات ماننے میں تھا۔ آج کی اولاد جو باپ کے کہنے سے بال نہیں کٹاتی وہ سر کیا کٹائے گی۔
بالوں کا ایسا فیشن! ہم غریب تھے،ہمارے محلے میں گدھے بھی رہتے تھے ان کے بال بڑھ جاتے گردن بھرجاتی تو ان کے بال بنانے کے لیئے ایک مشین آتی اور ایک طرف پھر دوسری طرف سے، دونوں طرف سے بال کٹتے، بیچ سے بال رہ جاتے۔کتّوں کے آنکھوں اور کانوں پربال گرتے اُس کو چاروں طرف سے کاٹتے تھے بیچ میں جو ہے بال رہ جاتے تھے، آج ہمارے بچے گدھوں اور کتوں کی طرح بال بناتے ہیں۔ فوراًن بدلنا جو اس محفل میں ہے یہ جو یہ سنئے۔
اس اسٹائل کو چھوڑ دو، یہ گدھے اور کتوں کی سی شکل بنانا، تمہیں کس نے بتایا ؟ایسی مکروہ شکل بنانا اللہ اکبر ، کیسے بال بنائیں کیسے کپڑے پہنیں اللہ اکبر۔ اللہ سے پوچھو جو تمہارا خالق ہے کہ یا اللہ تونے ہمیں بنایا ہے تو ہمیں بتادے کہ ہم اپنا چہرہ کیسے بنائیں تو قدرت کہئے گی میں نے مصطفےﷺ کو اسی لئے تو بھیجاہے اللہ اکبر۔ تم چاہو تو ہندو،اداکاروں ، چماروں کی سی شکل بنالواور چاہو تو سنت پہ عمل کر کے غلامِ حسین و حسن کی شکل بناؤ۔