Beniazi Allah k Siwa kisi ko Sajti nhi | Syed Hamza Ali Qadri r.a

بے نیازی اللہ کے سوا کسی کو سجتی نہیں
وہ مولوی صاحب کو غلط فہمی ہے کہ کہتے ہیں کہ
یہ نیاز، گیارویں کی نیاز، بارویں شرک۔ نیاز صرف اللہ کے لیے ہے، غیراللہ کے لیے نیاز نہیں ہے۔
اُنکو نیاز کے معنی نہیں معلوم۔ اللہ الصمد کے کیا معنی ہیں؟ اللہ بے نیاز ہے۔
مولوی صاحب کہتے ہیں کہ نیاز اللہ کے لیے ہے۔اُنکو نیاز کے معنی معلوم ہوتے تو کبھی نہ کہتے۔نیاز محتاجی کو کہتے ہیں،
نیاز ایصالِ ثواب کو کہتے ہیں۔ اگر نیاز حرام ہوتی ، تو کوئی خود کونیازی کہتا؟
سوچنے کی بات ہے۔ اللہ اکبر ! احمق ہیں یہ احمق۔
فرمانِ سید حمزہ علی قادری علیہ الرحمہ
Facebook Comments