تصورِ شیخ

تصورِ شیخ
انسان، انسان کو دیکھ کر انسان بن سکتا ہے۔ اگر آپ اُس کے تصور میں بیٹھیں تو سہی، اُس کو اپنائیں تو سہی، اللہ اکبر! بیٹا باپ سے ہی نہیں مرید بھی مرشد سے ملنے لگتا ہے۔ آپ کو کوئی اچھا آدمی (شیخِ طریقت) ملے تو اس کی صورت کا تصور کیجیئے تاکہ آپ کی شکل و صورت اچھی ہو جائے۔
Facebook Comments